MiniTool Power Data Recovery 6.5.0.
ہمارا کچھ ڈیٹا ایسا ہوتا ہے جسے ہم کسی بھی قیمت پہ کبھی نہیں کھونا چاہیں گے۔ 
خدانخواستہ اگر ایسا حادثہ ہو جائے تو ہمارا کافی بڑا نقصان ہو سکتا ہے۔تو اب آپ کو 
گھبرانے کی ضرورت نہیں اب آپ اپنا تمام وہ قیمتی ڈیٹا دوبارہ ریکور کرسکتےہیں۔ 









